عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب شیخ نہیان بن سیف آل نہیان سے ملاقات کی
عملی زندگیعزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب شیخ نہیان بن سیف آل نہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔