عالمی کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوان سوکا نے جنیوا میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ اس دوران ‪COVID19‬ کے بحران میں مذہبی رہنماؤں کے تعاون اور یکجہتی کی اہمیت اور دلچسپی کے عمومی موضوعات پر اظہار خیال ہوا۔