عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر عرب خلیجی ریاست انسٹی ٹیوٹ کے صدر سفیر ڈگلس سیلی مان سے ملاقات کی
سفر اور وژنعزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر عرب خلیجی ریاست انسٹی ٹیوٹ کے صدر سفیر ڈگلس سیلی مان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور کاجائزہ لیا گیا۔