شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سابق ڈائریکٹر ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن پروفیسر کامل ادریس کا استقبال کیا
عملی زندگیشیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سابق ڈائریکٹر ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن،عالمی قانون سے متعلق اقوام متحدہ کمیشن کے رکن اور بین الاقوامی عدالت برائے ثالثی کے صدر پروفیسر کامل ادریس کا استقبال کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا۔