سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد عبد الكريم العيسى نے کینیڈین سعودی بزنس کونسل کے صدر جناب جیفری شٹائنر کا استقبال کیا
عملی زندگیسیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد عبد الكريم العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں کینیڈین سعودی بزنس کونسل کے صدر جناب جیفری شٹائنر کا استقبال کیا۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔