(اطالوی گیلیلیو فاؤنڈیشن) نے عالمی سطح پر مذہبی اور تہذیبی ہم آہنگی کے فروغ ، اور تہذیبی تصادم کے خاتمے کے لئے ان کی کوششوں   کی  تعریف کرتے ہوئے ،ان کی بین المذاہب  بقائے باہمی کی  دعوت کی جامعیت کو  دیگر مذہبی اور ثقافتی اداروں کے لئے ایک بہترین مثال قراردیکر  بین الاقوامی سطح پر ان کی پیش کردہ نظریات سے استفادے  کا مشورہ دیا ہے۔