9-سربیا کے صدر  کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کی مثبت سرگرمیوں کا خیر مقدم

”میں رابطہ عالم اسلامی کی سرگرمیوں کا خیر مقدم کرتاہوں جن کا مقصد رواداری، بین المذاہب مکالمہ اور انسانی حقوق کے احترام کو فروغ دیناہے“۔