11-امریکہ کے آرچ بشپ ایلپیڈو فورس کی جانب سے   آتھروڈوکس ٹائمز میں ڈاکٹر العیسی کا خیرمقدم

امریکہ کے یونانی آرتھوڈکس آرکڈیو سیز میں آرچ بشپ  ایلپیڈو فورس    نے ڈاکٹر العیسی کا خیرمقدم کیا اور اس مکالمے پر خوشی کا اظہارکیا اور آرتھوڈکس عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور دیا۔