”ڈاکٹر محمد بن  عبد الکریم العیسی دنیا  کےمعروف اسکالرز میں سے ایک ہیں اور آشوٹز کا دورہ کرنے والے وہ ایک سینئر اسلامی رہنما  ہیں۔انہوں نے  مسلم رہنماؤں کی ایک وفد کی  قیادت کی ہے جو کئی دہائیوں  اور براعظموں سے جاری رویوں میں زمینی  تبدیلی کی علامت ہے۔

 جنوبی افریقہ میں گھر کے قریب، ڈاکٹر العیسی نے  مرسی اینڈ پیس انسٹی ٹیوٹ   کو شروع کرنے میں  معاونت کی جو بدسلوکی کے متاثرین  خصوصاً ان خواتین اور بچوں کے لئے محفوظ مقام فراہم  کرتا ہے جنہیں گھریلو تشدد اور انسانی اسمگلنگ کا سامناہے۔اس جگہ عقائد اور مذہبی  اقدار یک مانند ہیں اور یہ حقیقی دنیا کے مسائل کے حل میں معاون ہوں گے۔ “