ریکٹر یونیورسٹی برائے امن ،اقوام متحدہ
شخصیات کے تاثرات”لوگوں میں ہمدردی، مفاہمت اور تعاون کے فروغ پر مبنی حقیقی اسلامی پیغام کو دنیا میں عام کرنے پر ڈاکٹر العیسی کے عزم کو سراہا گیا ہے۔ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ مختلف کمیونٹیز، مذاہب اور اقوام کے درمیان نئی شراکت داری کے قیام میں ان کا مرکزی کردار رہاہے۔اور ہمارا ادارہ عالمی طور پر یہودی اور عیسائی برادریوں کے رہنماؤں کے ساتھ بین المذاہب مکالمے کے فروغ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے ساتھ تعاون کررہاہے۔ “