”مجھے ایک ایوینجلیکل اور ایک اسرائیلی شہری کی حیثیت سے بہت حوصلہ ملا ہے کہ میرے  سعودی دوست شیخ محمد العیسی  جو رابطہ عالم اسلامی کے سربراہ ہیں، وہ پولینڈ میں آشوٹز میوزیم کا دورہ کریں گے۔یہ مذہبی سفارت کاری کا ایک تاریخی لمحہ ہے۔ “