”اس ماہ کے شروع میں  مکہ مکرمہ میں قائم رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل محمد العیسی نے  20 سے زائد ممالک کے مسلم رہنماؤں کے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے اس  جگہ (آشوٹز)کا دورہ کیا ہے۔ “