”ہمیں (پیٹسبرگ  فائرنگ   واقعے سے)   مثبت سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔اس لئے ہم ڈاکٹر محمد العیسی اور رابطہ عالم اسلامی کے ساتھ مل کر دنیا بھر  میں 50 تنظیموں کے ساتھ شراکت داری قائم کررہے ہیں۔ “