”ڈاکٹر العیسی نے ہمارے سامنے  اسلام کی بہترین تصویر پیش کی ہے ۔آج فرانس میں  ہم  نے اپنی بہترین اقدار یعنی دوستی، محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اس دروازے کو کھولے رکھنے کی ضرورت ہے جو فرانس کو بھائی چارے کے ذریعے ایک روشن راستے کی طرف لے جاتاہے۔ “