”23 جنوری کو رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے  مسلم رہنماؤں کے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے آشوٹز ڈیتھ کیمپ کا  اس کی آزادی کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر دورہ کیا۔ یہ دورہ رابطہ عالم اسلامی اور امریکن جیوش کمیٹی کے مشترکہ پروگرام کا حصہ تھا۔9 جون کو ایک  آن لائن تقریب میں تحریک انسداد سام دشمنی اور   امریکن سفاردی فیڈریشن  کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کو  سام دشمنی کے خلاف  کاوشوں کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ “