”فروری میں  امریکی یہودی تنظیموں کے سربراہوں  کے وفد نے ملک کا دورہ کیا اور اعلی سرکاری عہدیداروں اور  رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل العیسی سے ملاقات کی ۔ملاقات میں  مشرق وسطی میں پُرتشدد انتہا پسندی کے سد باب  کے موضوع پر   تبادلۂ خیال کیا گیا ۔ “