امریکی ہفنگٹن پوسٹ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو”نظریاتی جنگ کا  قائد اور سعودی عرب کی قیادت میں انتہاپسند نظریات کے خلاف  جنگ میں سب سے اہم رہنما “قراردیا ہے۔