ہارورڈ یونیورسٹی کے محقق  ماجد رفیع نے کہا: ”رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  اسلام کی حقیقی اقدار کو مستحکم کرنے کے لئے  زبردست  طور پر کوشاں اور  بھرپور توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔وہ ایک متاثر کن شخصیت اور ابھرتے ہوئے ستارہ ہیں۔“