ڈیوڈ ہیرس-امریکن جیوش کمیٹی -مئی 2021
شخصیات کے تاثرات2-امریکن جیوش کمیٹی کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ساتھ مثبت تعاون کی تصدیق
”ہم ایک اچھے مرحلے سے گزررہے ہیں۔مسلمان اور یہودیوں کے تعلقات ایک ڈرامائی اور بہت خوشگوار مرحلے سے گزر رہے ہیں ۔مسلمان اور یہودی مل کر نیک نیتی سے باہمی احترام اور تمام لوگوں کے لئے انسانی وقار کے تحفظ کےلئے کام کررہے ہیں۔امریکن جیوش کمیٹی کے اراکین اس مقصد کے حصول کے لئے مخلص ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہماری شریک رابطہ عالم اسلامی بھی اس مقصد میں اسی طرح مخلص ہے ۔“