3-یشیوا یونیورسٹی  کی طرف سے ڈاکٹر العیسی  کے دورے کا خیر مقدم

”تورات میں اسماعیل اور اسحاق کا ابراہیم کے جنازہ پر ملنے کا ذکر ہے۔آج ہمارے لئے  نہ صرف اپنے ماضی کو دفن کرنے کا  بلکہ ایک روشن مستقبل کی تعمیر کا بھی موقع ہے۔شیخ محمد العیسی کا ایک معروف یہودی یونیورسٹی کا دورہ نہ صرف  قومی ریاستوں کے لئے بلکہ مختلف اقوام  کے درمیان   بھی مفاہمت کی عکاسی کرتاہے“۔

..  ”  جو آپ سے بات کرے اور  آپ  کے مفاہمت کا پیغام  سنے  جب وہ مستقبل میں  کسی اثر ورسوخ  اور طاقتور عہدے پر فائز ہوں گے تو یقیناً  باہمی مکالمہ کی حوصلہ افزائی کریں گے ۔“