5- ناروے کمیٹی کی  جانب سے  ڈاکٹر العیسی کی خدمات کا اعتراف

”یہ ناروے کے دار الحکومت کی تاریخ میں  پہلا  موقع ہے   جب اسلام، یہودیت اور عیسائیت کے اعلی سطحی نمائندے جمع ہوکر باہمی احترام اور رواداری کا مظاہرہ اور زیادہ سے زیادہ بین المذاہب تعاون کے لئے اپنے واضح خواہشات کا اظہارکررہےہیں “۔

”ایوارڈ کمیٹی نے ڈاکٹر العیسی کو اعتدال پسندی کی ایک  عالمی قوت سے تعبیر کرتے  ہوئے انہیں اقوام اور مذاہب کے درمیان  ایک واضح اور منفرد  آواز قراردیا ہے“۔