امریکی محکمہ خارجہ-دہشت گردی کے خلاف ملکی رپورٹس-دسمبر 2021
شخصیات کے تاثرات6- امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر العیسی کی بین المذاہب روابط اور رواداری کے فروغ کے لئے خدمات کا اعتراف
”رابطہ عالم اسلامی جس کا مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں واقع ہے اس کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے ان لوگوں کے خلاف بات کی جنہوں نے اپنے پر تشدد انتہا پسند خیالات سے اسلام کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔آپ نے بین المذاہب رواداری کے فروغ میں اپنا کردار اداکیا “۔