7-یورو نیوز کا انتہاپسندی کے سدّباب کے لئے ڈاکٹر العیسی کے طرز عمل  کا خیر مقدم

”رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر العیسی نے اپنے کام کے دوران     یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ   مذہبی انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں مذہبی دہارے کے لئے سب سے مؤثر ہتھیار  اپنے وسائل کو متحرک  اور لوگوں کو جمع کرنا ہے۔ تشدد کے خلاف ایک مضبوط اور  واضح مقدمہ بنانے کے لئے اپنے تمام اخلاقی سرمایہ کو صرف کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ یہ پیغامات سب سے کمزور طبقہ تک پہنچے“۔