جان ہاپکنز کالج برائے پبلک ہیلتھ اور مرکز برائے ذمہ دار قیادت کے زیر اہتمام:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور سابق امریکی صدر کلنٹن اور ہاپکنز کے رہنما  ایک مشترکہ اجلاس میں منشیات کے کنٹرول میں معاشرتی کردار پر تبادلۂ خیال کررہے ہیں۔