نائب صدر،وزرا، ماہرین تعلیم اور نوجوانوں کی موجودگی میں:شیخ ڈاکٹر محمد العسی نے وزارت مذہبی امور مالدیپ میں لیکچر دیا
کانفرنسیںنائب صدر،وزرا، ماہرین تعلیم اور نوجوانوں کی موجودگی میں:شیخ ڈاکٹر محمد العسی نے وزارت مذہبی امور مالدیپ میں لیکچر دیا، جس میں شرعی فتاوی اور تبلیغ دین کے اہم اصول پر روشنی ڈالی۔ لیکچر مالدیپ کے ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا گیا۔