بین الاقوامی تقریب میں: عزت مآب شیخ ڈکٹر محمد العیسی نے ایسیسکو سے مدینہ منورہ میں واقع سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن میوزیم کی دنیا بھر میں شاخوں کے قیام کے ضمن میں پہلی شاخ کے افتتاح کااعلان کیا ہے۔اس کا افتتاح رباط میں شاہ محمد السادس کی سرپرستی میں ہوگا۔