دار العلم امام خوئی، عراق کے صدر ڈاکٹر سید جواد خوئی ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
” دینی اور مذہبی تنوع کے ساتھ تعامل میں بہت زیادہ وسعت، آگاہی اور سمجھداری کی ضرورت ہوتی ہے“۔