ابتدائی کلاسوں کے نصاب تعلیم میں تنوع اور تعددیت کی حقیقت کو راسخ کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر العیسی
کانفرنسیں”نصاب تعلیم میں ابتدائی کلاسوں میں"مؤثر انداز"میں یہ راسخ کرنے کی ضرورت ہیکہ تنوع اورتعددیت دنیا کی حقیقت ہے.اور یہ- اپنے مثبت فریم ورک میں-انسانیت کے لئے ایسی ثروت ہے جو خوشحالی واتحاد میں اضافے کا باعث بنے گی“۔
ڈاکٹر محمد العیسی کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے خطاب