رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ریاض میں مشترکہ اقدار فورم ریاض کا آغاز ہوگیا ہے تازہ ترین خبریں 11 May 2022, 12:16 PM نامور علمائے کرام اور اسلامی رہنماؤں کی موجودگی اور دنیا بھر کے مختلف مذہبی رہنماؤں کی شرکت کے ساتھ: رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ریاض میں مشترکہ اقدار فورم ریاض کا آغاز ہوگیا ہے شیئر کیجئے:
11 May 2022 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گنی بساؤ یونیورسٹی میں اسلامی اقدار کے موضوع پر خطاب کیا
11 May 2022 جمہوریہ گنی بساؤ کے دار الحکومت میں واقع لینو کوریا اسٹیڈیم میں منعقدہ رابطہ عالم اسلامی کے مغربی افریقہ کے سب سے بڑے قرآنی مقابلے کے یادگار لمحات: