برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ویسٹ منسٹر پیلس میں ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں عشائیہ،جس کی میزبانی چیئرمین ماحولیاتی کمیٹی جناب اسٹیفن ٹیمز نے کی۔ملاقات کے دوران ارکان پارلیمنٹ نے ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں شعور اجاگر کرنے لئے”ہمارے سیارے کےلئےمذاہب“اقدام پر تبادلۂ خیال کیا۔