مغربی افریقہ کے سب سے بڑے قرآنی اجتماع میں جمہوریہ گنی بساؤ کے محترم صدرکی سرپرستی میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی گنی بساؤ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے منعقدہ قومی سطح کے قرآنی مقابلے ”تیجان النور“ کا افتتاح کر رہے ہیں۔