گزشتہ صبح:

جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ اعظم جناب محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧محمد العیسی کا استقبال کیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔