پاکستانی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین، محترم جناب محمد طلحہ محمود نے سیکرٹری ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔
تازہ ترین خبریںپاکستانی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین، محترم جناب محمد طلحہ محمود نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔
تقریب میں متعدد وزارتی، پارلیمانی اور سفارتی شخصیات نے شرکت کی۔