عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دارة الملک عبدالعزيز کے پویلین کے دورے کے چند مناظر
تازہ ترین خبریںسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، تاریخِ حج وحرمین شریفین پروجیکٹ کی اعلیٰ نگران کمیٹی کے رکن، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دارة الملک عبدالعزيز کے پویلین کے دورے کے چند مناظر، جو دارہ کے زیرِ اہتمام ”تاریخِ حج وحرمین شریفین“ فورم کے افتتاح کے موقع پر کیا گیا۔