آج دوپہر... جہاں آپ قصر الحمراء میں لیکچر دیں گے، اور اعلیٰ سطحی سرکاری ومذہبی ملاقاتیں کریں گے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل،عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، ”غرناطہ“ شہر پہنچ گئے۔ آپ کے استقبال کے لئے سینٹ کے رکن، سینیٹر جناب ویسینتے ازپیتارتے، اور قصر الحمراء فرینڈز ایسوسی ایشن کے صدر جناب ڈیوڈ خیمینث موجود تھے۔