عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، محترمہ ماریا فرانسسکا کارازو ویلونگا سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریںسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے غرناطہ کی میئر، محترمہ ماریا فرانسسکا کارازو ویلونگا سے بلدیہ کے ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔