عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں اپنی رہائشگاہ پر محترمہ ہنا جلول سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریںآج دوپہر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت میڈرڈ میں اپنی رہائشگاہ پر یورپی یونین کی کمیٹی برائے خارجہ امور کی نائب سربراہ اور اسپین کی حکمران جماعت کی رکن، محترمہ ہنا جلول سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔