آج دوپہر:‬

‫سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی نے جمہوریہ انڈونیشیا کی ”جمعیت محمدیہ“ کی مرکزی قیادت کے وفد کا استقبال کیا، جس کی سربراہی جمعیت کے صدرِ عام، فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر حیدر ناصر کر رہے تھے۔‬

‫ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔‬