سرکاری دعوت پر انڈونیشیا کا دورہ … جس میں متعدد ملاقاتیں اور سرگرمیاں شامل ہیں:

آج شام:

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧محمد العیسی⁩ ⁩ جکارتہ کے حلیم پیر دانا کوسوما انٹرنیشنل ائر پورٹ پر پہنچے۔ اس موقع پر آپ کے استقبال کے لئے انڈونیشین مجلس شوری کے چیئرمین جناب احمد موزانی اور متعدد مذہبی رہنما اور اعلی حکومتی شخصیات موجود تھیں۔