سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”آج انڈونیشیا کی جامع مسجد استقلال کے منبر سے“
تازہ ترین خبریں”آج انڈونیشیا کی جامع مسجد استقلال کے منبر سے“:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے باضابطہ دعوت پر انڈونیشیا کے دار الحکومت ”جکارتہ“ کی عظیم جامع مسجد استقلال میں، آج جمعہ کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرمائی۔ یہ عظیم الشان مسجد جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مساجد میں سے ہے اور پورے خطے کی ایک نمایاں اسلامی علامت سمجھی جاتی ہے۔