23 Sep 2023 سیرت نبوی کے چھتیسویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت، یتیموں کے مصروفات پہنچانے اور امدادی منصوبوں کے افتتاح کے لئے:
20 Sep 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اپنے دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر مذہبی امور جناب انیق احمد صاحب سے ملاقات کررہے ہیں
28 Aug 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت رباط میں امارات کونسل برائے فتاوی جات کے صدر شیخ عبد اللہ بن بیہ سے ان کی رہائش گاہ پر برادرانہ ملاقات کی۔
27 Aug 2023 رباط میں سیرت طیبہ اور اسلامی تمدن عجائب گھر کی شاخ کے 3,000,000 ویں زائر کے جشن کے موقع پر:
18 Aug 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ادیس ابابا میں اولیہ اکیڈمی کا دورہ کررہے ہیں
17 Aug 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ،چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ایتھوپیا کے دار الحکومت ادیس ابابا میں اولیہ اکیڈمی اوقاف کا افتتاح کررہے ہیں
13 Aug 2023 رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں ایتھوپیا اور افریقی یونین کے دار الحکومت ادیس ابابا آمد