ناروے کے ”برج بلڈر “ایوارڈ حاصل کرنے  پر آ پ کو مبارکباد:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد_العیسی نے آج مملکت سعودی عرب میں #ناروے کے سفیر جناب تھامس لڈ بال کا استقبال کیا۔ملاقات میں وسیع تر مفاہمت اور تعاون کے حصول کے لئے اقوام کے درمیان روابط کی اہمیت پر زور دیا گیا۔