مالدیپ کے صدر اور نائب صدر کی شرکت کےساتھ، ڈاکٹر محمد العیسی کا انتہاپسندی اوردہشت گردی سے نظریاتی اورالیکٹرانک ذرائع سے نمٹنے کے طریقوں پر لیکچر عملی زندگی 12 Feb 2022, 11:17 AM مالدیپ کے صدر اور نائب صدر کی شرکت کےساتھ، ڈاکٹر محمد العیسی کا انتہاپسندی اوردہشت گردی سے نظریاتی اورالیکٹرانک ذرائع سے نمٹنے کے طریقوں پر لیکچر شیئر کیجئے:
12 Feb 2022 گزشتہ شام اطالوی صدر، جناب سرجیو ماتاریلا، نے روم میں صدارتی محل میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیرمقدم کیا
12 Feb 2022 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں، جمہوریہ سوڈان کے وزیر برائے مذہبی امور واوقاف، ڈاکٹر عمر بخیت محمد، اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
12 Feb 2022 شیخ ڈاکٹر ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں لیبیا کی حکومت کے وزیر اور حج و عمرہ کے عمومی امور کی اتھارٹی کے صدر، جناب علی محمد البشیر حمودہ، اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
12 Feb 2022 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں جمہوریہ ہند کے وزیر برائے اقلیتی وپارلیمانی امور، جناب کیرن ریجیجو، اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔