شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مالدیپ کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر احمد زاہر سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر العیسی نے مالے میں اسلامی مرکز کا بھی دورہ کیا اور انہیں مرکز کی سرگرمیوں اور نمایاں خدمات کے بار