کمبوڈیا کے بادشاہ جناب نورودوم سیہامونی، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کررہے ہیں
عملی زندگیکمبوڈیا کے بادشاہ جناب نورودوم سیہامونی، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کررہے ہیں۔
ملاقات میں ڈاکٹر العیسی نے معاشرتی ہم آہنگی میں کمبوڈین ماڈل کوسراہا۔محترم بادشاہ نے دنیا بھر میں متنوع تہذیبوں کے درمیان تہذیبی اتحاد کو مضبوط کرنے کےلئے رابطہ کی کاوشوں کے اثرات کی تعریف کی۔