ڈاکٹر محمد العيسى اٹلی کےشہر ریمینی میں فورم کے مہمان خصوصی
سفر اور وژنمذہبی رہنماؤں اورمفكرين کی موجودگی میں،لوگوں میں دوستی کے فروغ کے سب سے بڑے اجتماع میں زبردست خیر مقدم:
ڈاکٹر محمد العيسى اٹلی کےشہر ریمینی میں فورم کے مہمان خصوصی۔آپ اطالوی مذہبی پیشوا وفلسفی لویگی گیوسانی کےخیالات پرتبادلۂ خیال کرتے ہوئے انسان کےمذہبی شعورپر لیکچر دیتے ہوئے