گیمبیا کے صدر محترم جناب آداما بارو نے دار الحکومت بانجول میں منعقدہ پروقار تقریب میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کو ”عالمی سفیرِ امن“ ایوارڈ سے نوازا۔
عملی زندگیبین الاقوامی امن اور تعاون کی اقدار کے فروغ کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے آپ کی خدمات کے اعتراف اور انہیں سراہتے ہوئے: