سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں عراقی مذہبی رہنما شیخ فاضل البدیری اور ان کے ہمراہ حوزہ علمیہ کے اساتذہ پر مشتمل وفد سے ملاقات کی
سفر اور وژنسیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں عراقی مذہبی رہنما شیخ فاضل البدیری اور ان کے ہمراہ حوزہ علمیہ کے اساتذہ پر مشتمل وفد سے ملاقات کی۔
شیخ البدیری نے اسلامی ہم آہنگی کے فروغ میں رابطہ کی کاوشوں کو بے حد سراہا۔