سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی  سے ریاض دفتر میں  مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ ہند کے سفیر جناب سہیل اعجاز  نے ہندوستانی سفارت خانے کے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔
ملاقات  کے دوران متعدد پیش رفت اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔