دو طرفہ ملاقات کے بعد،جس میں متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا:

ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈوبھال دارالحکومت نئی دہلی میں نامور مسلم اور غیر مسلم رہنماؤں،مذہبی تنظیموں اور مراکز کے سربراہان اور سفارتی کور کے اراکین کی موجود گی میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹرمحمد العیسی کا خیرمقدم کررہے ہیں۔